Herlens اردو پاکستان Logo
ہماری کہانی Home /

ہمارے بارے میں

HerLens Digital ایک آزاد، ذمہ دار اور بامقصد ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے، جس کا مقصد اُن کہانیوں، مسائل اور آوازوں کو اجاگر کرنا ہے جو اکثر مین اسٹریم میڈیا اور بعض ڈیجیٹل اداروں میں نظر انداز ہو جاتی ہیں۔